ناگ بانی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - سانپوں کی زبان یا سانپ کے پجاریوں کی زبان، پراکرت کی ایک بولی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - سانپوں کی زبان یا سانپ کے پجاریوں کی زبان، پراکرت کی ایک بولی۔